影片轉錄
آنٹی جی آنٹی وہ سردار صاحب کا کھانا لے کے جانا تھا مجھ کو
ہو ہو ہو نہیں لے کے جانا ہے ہاں جی منگا رہے ہیں سردار صاحب
میں بنایا ہی نہیں ہے جی ہاں جی بنایا نہیں ہے جی پھر کیا بول دوں سردار صاحب کو
کچھ نہیں بول دینا کیوں بمار ہوئے تھے مجھ کو نہیں بنایا
چلو پھر چلا جاؤں گا میں کیا